the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے حیدرآباد کو ہارڈ ویر ہب بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ آج ہائی ٹیک میں منعقدہ انڈیا گیاڈجٹ شو ایکسپو ۔2014میں انہوں نے مہمان خصوصی



کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت حیدرآباد سافٹ ویر میدان میں دوسری نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمس آباد میں الکٹرانک مینوفیکچرنگ کرسٹرز کو تعمیر کیا جائیگا۔ یہ ایکسپو چار دن تک جاری رہیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.